KhabarBaAsar

گڈانی کے سمندر میں 4 افراد ڈوب کر جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

حب:(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقےگڈانی کے سمندر میں4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جب کہ ڈوبنے والے دو افرادکو بچا لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ یہ افراد مچھلی کا شکار کرنےکے لیےکراچی سےگڈانی کے پھوکاڑہ بیچ آئے ہوئے تھےکہ سمندر میں طغیانی کے باعث ڈوب گئے۔

ریسکیو ٹیموں اور پولیس نے ڈوبنے والے چاروں افرادکی لاشیں سمندر سے نکال لی ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے رہائشی ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick