KhabarBaAsar

ہنزہ میں دلہا دلہن کا تعمیراتی مشینری پر فوٹو سیشن ایکسیویٹر آپریٹر کو مہنگا پڑ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ہنزہ:(ویب ڈیسک) ہنزہ میں دلہا اور دلہن کی تعمیراتی مشینری میں سواری اور فوٹو سیشن کے معاملے کا مجسٹریٹ درجہ اول گوجال نے نوٹس لے لیا۔

عدالت نے ایکسیویٹر آپریٹر کو کل مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ کنسٹرکشن مشینری ایکٹ کی خلاف ورزی ہے اور اس عمل سے انسانی جان کو بھی خطرے میں ڈالا گیا، آپریٹر عدالت میں پیش ہو کر معاملے کی وضاحت کرے کہ ایسا کیوں کیا گیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick