KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپےکم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ26 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قدر 171روپےکم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 25 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکے دام 7 ڈالربڑھ کر ایک ہزار 807 ڈالر فی اونس ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick