KhabarBaAsar

ملک میں لاک ڈاؤن کریں گے اور نہ ہی اسکول بند ہوں گے، فواد چوہدری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح کے باوجود لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں کووڈ کی شرح بڑھ رہی ہے جسے مانیٹر کررہے ہیں لیکن ہم پاکستان کو اس بار بالکل بھی لاک ڈاؤن نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری معیشت لاک ڈاؤن کی متحمل نہیں ہوسکتی۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ کووڈ کی وجہ سے اسکولوں کو بھی بند نہیں کیا جائے گا، ملک میں ویکسی نیشن مہم اچھے طریقے سے جاری ہے جب کہ عوام ماسک کا استعمال کریں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick