KhabarBaAsar

اومی کرون کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں؟اجلاس طلب

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔

حکام وزارت تعلیم کے مطابق کانفرنس کل دن 11 بجے ہوگی جس میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے بڑھتے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا۔

حکام وزارت تعلیم نے بتایاکہ کانفرنس میں کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کی تجویز پر غور ہوگا جبکہ اسمارٹ سلیبس اور ہفتے میں تین دن کلاسز کی تجاویز پر بھی زیر غور آئیں گی۔

حکام وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں ویکسینیشن لازمی قرار دینے کی تجویز پر بھی غور ہو گا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick