KhabarBaAsar

کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 29 فیصد کے قریب جا پہنچی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی تشخیص کے لیے 7226 ٹیسٹ کیے گئے۔

حکام محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں کورونا 2081 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مثبت کیسز کی شرح 28اعشاریہ8 فیصد رہی۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا کی پانچویں لہر جاری ہے اور مثبت کیسز کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 3567 کیسز رپورٹ ہوئے اور شرح 7اعشاریہ36 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick