KhabarBaAsar

بوسٹر ویکسین لگوانے کیلئے عمر کی حد کم کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) این سی او سی نے بوسٹر ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد میں کمی کردی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں انسداد کورونا کی بوسٹر ڈوز کے لیے عمرکی حد کم کرکے 18 سال کردی ہے جس کے بعد 15 جنوری سے 18 سال کی عمر کے افراد بوسٹر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہےکہ بوسٹرویکسین پہلی ویکسی نیشن مکمل ہونے کے6 ماہ بعد لگوائی جاسکتی ہے اور بوسٹر ویکسین لگوانے کا کوئی معاوضہ نہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick