KhabarBaAsar

کیا کپٹرے کا ماسک اومی کرون سے بچاؤ کیلئے موثر ہے؟ امریکی ماہرین نے بتا دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کووڈ کی نئی قسم اومی کرون کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہور ہا ہے اور طبی ماہرین کی جانب سے عوام کو ماسک لازمی پہننے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔

ایسے میں ایک سوال جو انتہائی اہم ہے وہ یہ کہ کیا کورونا سے بچاؤ کے لیے سرجیکل ماسک کے بجائے کپڑے کا ماسک مؤثر ثابت ہو سکتا ہے؟

امریکی ماہرین کے مطابق کپڑےکے ماسک کورونا سے بچانےمیں مؤثر ثابت نہیں ہو رہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کپڑےکے ماسک سرجیکل ماسک کے مقابلے میں کورونا سے تحفظ نہیں دیتے۔

امریکی ماہرین نے بتایا کہ کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کے خلاف این95 ماسک سب سےزیادہ مؤثر ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick