KhabarBaAsar

اسلام آباد میں کورونا کے وار، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔
اسلام آباد کے کن سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے؟

* سیکٹر جی 6 فور اسٹریٹ نمبر 52، 59،56، 79 اور 80 سیل

* سیکٹر ایف 10 فورکی اسٹریٹ 53،52،50 سیل

* سیکٹر ایف 11 ٹو کی اسٹریٹس 23،21 اور 28 سیل

* سیکٹر جی 11 ٹو کی اسٹریٹس 21،15 اور 46 سیل

* سیکٹر ایف 8 ون کی اسٹریٹس 31، 36، 37، 38، 42 اور 44 سیل

* سیکٹر ایف 8 تھری کی اسٹریٹس 5، 6، 10 اور 11 سیل

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مختلف سیکٹرز کی ان گلیوں کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب رات 12 بجے سیل کیا گیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick