KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 643 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 639 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ نو ڈالر اضافے سے ایک ہزار 827 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا.

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick