KhabarBaAsar

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسےکم ہوکر175روپے67 پیسے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہوکر 177روپے70 پیسے ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick