KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونےکی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونےکی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھی ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 12 ہزار 654 روپے ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 6 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 15 ڈالر فی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick