KhabarBaAsar

سندھ میں سی این جی کل سے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) سندھ میں سی این جی دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق سندھ میں سی این جی پمپس 11 مارچ بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہےکہ سی این جی 14 مارچ کو صبح 8 بجے سے شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 4 مارچ کو ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی این جی 72 گھنٹوں کے لیے بند کی تھی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick