KhabarBaAsar

’صحت مند اور زندہ ہوں‘ یاسمین راشد نے افواہوں کی تردید کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنیوالی افواہوں کی تردید کردی۔

سوشل میڈیا پر ڈاکٹر یاسمین کے انتقال کی جھوٹی خبریں زیر گردش تھیں تاہم اس کی انہوں نے خود ٹوئٹ کرکے تردید کی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھاکہ میں فکر مند ہونے اور دعاؤں میں یاد کرنے پر شکر گزار ہوں، میں بالکل صحت مند اور زندہ ہوں۔

ان کا کہنا تھاکہ اس کے علاوہ تمام خبریں فیک ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick