کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 11ہزار968 روپے ہے.
عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1974 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
67% LikesVS
33% Dislikes