KhabarBaAsar

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستا ہو کر 181 روپے 52 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسےمہنگا ہوکر 182روپےکا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ایک ڈالر 7 اپریل کی بلند ترین سطح سے 7 روپے 72 پیسے سستا ہوچکا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick