کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 513 روپے ہے.
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 17 ڈالر اضافے سے 1991 ڈالر فی اونس ہے۔
100% LikesVS
0% Dislikes