KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 33 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے بڑھ کر 114283 روپے ہوگیا ہے.

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 15 ڈالر کم ہوکر 1976 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick