KhabarBaAsar

ڈالرکی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ڈالرکی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے ، آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 26 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ایک ڈالر 1روپے 90 پیسے مہنگا ہو کر 184 روپے 44 پیسے پر بند ہوا.

کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 184روپے 80پیسے پر پہنچ گیا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ایک ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر186روپےکا ہوگیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick