KhabarBaAsar

کراچی گرین لائن بس کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) کراچی گرین لائن بس کے اوقات میں عارضی تبدیلی کردی گئی۔

حکام کے مطابق گرین لائن بس کے اوقات میں رمضان کے اختتام تک عارضی تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت عید شاپنگ کے رش کے پیش نظر بس سروس کے اوقات کار میں 2گھنٹے اضافہ کیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ عبداللہ چوک سرجانی سے نمائش تک صبح 7 سے رات ساڑھے 11 تک بس سروس چلے گی جب کہ نمائش سے عبداللہ چوک تک صبح 7 سے رات ساڑھے 12 تک بس سروس فعال ہوگی۔

حکام کا کہنا تھا کہ اس سے قبل گرین لائن بس سروس کے اوقات صبح 7 سے رات 10 بجے تک تھے، عید کی شاپنگ کے دوران رش کے باعث شہریوں کی آسانی کے لیے اوقات بڑھائے گئے ہیں جب کہ نمائش سے سرجانی اورسرجانی سے نمائش تک 40،40 بسیں چلائی جارہی ہیں.

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick