KhabarBaAsar

روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 185روپے92 پیسےکا ہے، انٹربینک کے چار سیشنز میں ڈالر 4روپے37 پیسے مہنگا ہوا، 16 اپریل کو ڈالر 181روپے55 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1روپ 70پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 187روپے20 پیسےکا ہے۔

16 اپریل کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182 روپےکا تھا، اوپن مارکیٹ میں چار سیشننز میں ڈالر 5روپے20 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick