KhabarBaAsar
کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 150 روپےکی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 150 روپےکم ہو کر 1 لاکھ 33 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1954ڈالر فی اونس ہے۔
Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.