KhabarBaAsar

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ آج 186 روپے97 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکا اضافہ ایک روپیہ 5 پیسے رہا۔

انٹربینک تبادلہ میں رواں ہفتے کے چارکاروباری سیشنز میں ڈالر 5 روپے 42 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

انٹربینک میں کاروبارکی بندش پر ڈالرکا بھاؤ 186 روپے 97 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 188 روپے ہے، رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر6 روپے مہنگا ہواہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick