KhabarBaAsar

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 33 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 300 روپے بڑھ کر 114455 روپے ہے.

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالرکمی کے بعد 1945ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick