KhabarBaAsar

سندھ میں 3 دن کیلئے سی این جی کی فراہمی بند

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(ویب ڈیسک) سندھ میں تین دن کے لیے سی این جی کی فراہمی بند رہے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق 22 اپریل صبح 8 بجے سے 3 روز کے لیے صوبے میں سی این جی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹو پاور کو 24 اپریل صبح 8 سے ایک دن کے لیے گیس بند ہوگی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick