کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 800 روپے کم ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 32 ہزار 700 روپے ہے۔
10گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 13 ہزار769 روپے ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 1933 ڈالر فی اونس ہے۔
100% LikesVS
0% Dislikes