KhabarBaAsar

دنیا بھر میں کورونا سے اموات زیادہ،رپورٹ کم ہوئیں:عالمی اداری صحت کا دعویٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

جنیوا:(ویب ڈیسک) کورونا اموات سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔

رپورٹ کے مطابق دنیا میں کورونا اور اس کے اثرات سے دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ اموات ہوئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ حکومت میں سرکاری اعداد وشمار سے 8 گنا زیادہ کورونا اموات ہوئیں، یہی نہیں مصر، بھارت، میکسیکو اور دیگر ملکوں میں بھی کورونا کی کم اموات بتائی گئیں۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں سرکاری اعداد و شمار سے 10 گنا زائد کورونا اموات ہوئیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے اصل میں 47 لاکھ اموات ہوئیں لیکن ظاہرصرف پونے5 لاکھ اموات کی گئیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick