اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 5اعشاریہ46 فیصد پر پہنچ گئی۔
قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4،674 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 255 افراد میں کورونا مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعداد و شمارمیں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک ہلاکت ہوئی۔
اس کے علاوہ کورونا وائرس میں مبتلا 141 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
COVID-19 Statistics 12 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 4,674
Positive Cases: 255
Positivity %: 5.46%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 141— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 12, 2022
100% LikesVS
0% Dislikes