KhabarBaAsar

نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے، 5 لاکھ سے زائد افراد کی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر موبائل سمیں بلاک ہوں گی۔

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 5 لاکھ 6 ہزار 671 افراد کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

ایف بی آر نے بتایا کہ 6 لاکھ سے زائد افراد کے ذمہ انکم ٹیکس بنتا ہے جنہوں نے ٹیکس جمع نہیں کرایا، فہرست میں شامل افراد ٹیکس ادا کرکے اپنی سم بھی بحال کرا سکتے ہیں۔

ایف بی آر نے پی ٹی اے اور موبائل آپریٹر کمپنیوں کو فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick