KhabarBaAsar

امریکہ میں مقیم پاکستانی علی شیخانی نے عید کے دوسرے دن ڈ کیتوں کے ہا تھ مارے جانے والے تراب کی فیملی کو اپنا ذاتی گھر لینے کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے دے دیئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

امریکہ میں مقیم پاکستانی علی شیخانی نے عید کے دوسرے دن ڈکیتوں کے ہاتھ مارے جانے والے تراب کی فیملی کو اپنا زاتی گھر لینے کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے دے دئیے

ایک طرف حہاں شہر میں بارشوں میں گھروں میں گرم کھانے کھائے جارہے ہیں وہیں دوسری جانب ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں صفِ ماتم بچھا ہوا ہے, تصویر میں موجود معصوم بچے عید کے روز ڈکیتوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے تراب کے بچے ہیں, تراب اپنی فیملی کا اکلوتا بیٹا اور واحد کفیل تھا کرائے کے گھر میں رہتا تھا

سماجی رہنماء ظفر عباس نے علی شیخانی کی جانب سے مرحوم کی فیملی کو اپنا زاتی گھر یا فلیٹ لینے کے لئیے ڈیڑھ کروڑ روپے کا چیک دے دیا.

علی شیخانی امریکہ میں مقیم پاکستانی تاجر، پولیس آفیسر ہیں جنہوں نے اپنی مرحومہ والدہ کے اعزاز میں شمیم شیخانی فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔

یہ غیر منفعتی تنظیم، جسے انہوں نے 2019 میں قائم کیا تھا، نے فورٹ بینڈ کاؤنٹی کے اندر لاتعداد کم آمدنی والے خاندانوں کو کھانا کھلاتی ہے۔ شمیم شیخانی فاؤنڈیشن ایک مکمل سروس فوڈ کچن چلاتی ہے اور ہیوسٹن کی غریب آبادیوں کو کپڑے، بل کی امداد، مالی امداد اور طبی امداد کی امداد سمیت دیگر مفت عوامی خدمات کی ایک رینج پیش کرتی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick