KhabarBaAsar

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آ گئی ۔

مزید تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں چائے کی پتی کی قیمت میں 𝟐𝟎 سے 𝟑𝟎 فیصد تک اضافہ ہوا ہے، مارکیٹ میں چائے کی پتی 𝟏𝟔𝟎𝟎 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔

کھلی پتی کے بعض برانڈ 𝟏𝟒𝟎𝟎 روپے فی کلو تک بھی دستیاب ہیں جبکہ مقامی قہوہ کی پتی 𝟏𝟒𝟎𝟎 سے 𝟏𝟔𝟎𝟎 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔

دکانداروں کا مزید کہنا ہے کہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے باعث چائے کی پتی بھی مہنگی ہوئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick