بنگلہ دیش میں جانی نقصان دیکھ کر دل شکستہ ہوں، صائمہ واجد
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی بیٹی صائمہ واجد نے اپنی والدہ پر آنے والے مشکل حالات کے پیش نظر اہم پیغام جاری کر دیا ہے ۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ اپنے ملک بنگلہ دیش جس سے میں بے انتہا محبت کرتی ہوں […]
نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں اگست کے بلوں میں کی جائینگی۔قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ دوسری […]
عالیہ حمزہ ملک کو گجرانوالہ سنٹرل جیل سے رہا کردیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر عالیہ حمزہ ملک کو گجرانوالہ سنٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو ڈسٹرکٹ جیل گوجرنوالہ سے کسی اور شہر کی جیل میں منتقل کرنے سے روک دیا تھا،جسٹس علی باقر نجفی نے حمزہ جمیل کی سماعت کا تحریری حکم جاری کیا تھا۔ تحریری حکم […]
اسرائیل کو مظالم پر جواب دینا ہوگا، اسحاق ڈار
جدہ: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام حدیں پار کر کے پاگل پن پر اتر آیا ہے۔ اسے ان مظالم پر جواب دینا ہو گا۔ اسماعیل ہانیہ کے قتل نے خطے میں کشیدگی بڑھا دی۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی […]
اگست میں ہی سولر پینل کی فراہمی شروع کردی جائے گی، صوبائی وزیر
صوبائی وزیرتوانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔ صوبائی وزیر توانائی زیر صدارت چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر سولر پینل کے حوالے محکمہ توانائی کے اعلیٰ افسران اور این جی اوز کے ساتھ مفت سولر فراہمی منصوبہ سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں […]
اپنے ہی ملک پر حملہ کرنے کو دہشت گردی کہتے ہیں غلطی نہیں، مریم نواز
لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشروط معافی کے بیان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ معافی غلطی کی ہوتی ہے اور جرم کی سزا ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا […]
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے ۔ غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق ایک ہزار سی سی تک گاڑی کی دوبارہ رجسٹریشن کیلئے5 ہزار روپے فیس اد ا کرنا ہوگی۔ 2ہزار […]
بیٹی کیلئے مثالی بننا تھا اسی لیے حجاب شروع کیا، نور بخاری
سابقہ اداکارہ نور بخاری کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس لئے حجاب کرنا شروع کیا تاکہ اپنی بیٹی کو مثالی شخصیت بنا سکوں۔ حال ہی میں نور بخاری نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں ان سے حجاب لینے سے متعلق سوال کیا گیا اس پر سابقہ اداکارہ نے بتایا میں بخاری سید […]
برطانیہ کا ویزا دینے سے انکار، سنجے دت سن آف سردار 2 سے ڈراپ
بالی ووڈ سٹار سنجے دت برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے کے باعث فلم سن آف سردار 2 سے ڈراپ کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے د ت کا ویزا 1993 میں ان کی گرفتاری کی وجہ سے مسترد ہوا ہے، واضح رہے کہ 2012 کی فلم سن آف سردار کی سیکوئل سن آف سردار […]
شیخ حسینہ واجد کے اقتدار چھوڑنےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی
طلبہ کےاحتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقتدار چھوڑنے سے کچھ پہلے حسینہ واجد نے مظاہرین کے خلاف کارروائیوں پر آئی جی پولیس کو سراہا تھا۔ […]