KhabarBaAsar

پاکستان کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں پلیئرز کیلئے ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کھلاڑیوں میں ایوارڈز تقسیم کیے ہے
قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کی جانب سے بابراعظم کو ’پلیئر آف دا ویک‘ جبکہ سعود شکیل کو میچ کے ’امپیکٹ پلیئر‘ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick