KhabarBaAsar

گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر فی کلو واٹ 𝟐 ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے کے حوالے سے سمری وزارت بجلی کو ارسال کر دی ہے۔

ذرائع وزارت توانائی کا مزید کہنا ہے کہ 𝟏𝟐 کلو واٹ کے سولر پینل گرڈ سے 𝟐 ہزار روپے فی کلو واٹ کے حساب سے 𝟐𝟒 ہزار روپے وصول کیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ پاور ڈویژن نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھی بھجوا دی ہے۔

اس حوالے سے حکام پاور ڈویژن کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں نصب کیے گئے سولر پینل کے نرخوں پر نظر ثانی کی تجویز زیر غور ہے۔

حکام پاور ڈویژن کا مزید کہنا ہے کہ سمری منظور ہونے کے بعد سولر پینل کے نرخ کم کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick