KhabarBaAsar

نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد: نان فائلرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ 𝟒 لاکھ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع کر دی اور نان فائلرز کو نوٹسز بھیجنے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے تقریباً 𝟒 لاکھ نان فائلرز کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں اور نوٹسز کا جواب نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick