KhabarBaAsar

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ادارہ شماریات کی جانب سے موبائل فونز کی درآمدات کی تفصیلات جاری کی گئیں جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ موبائل کی درآمدات میں 248 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

جولائی تا مارچ 369 ارب روپے سے زیادہ کے فونز درآمد کیے گئے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں فونز کی درآمدات کا حجم 106 ارب تھا۔

ادارہ شماریات نے مزید بتایا کہ مارچ 2024 میں 42 ارب 65 کروڑ کے موبائل اور فروری 2024 میں 44 ارب 91 کروڑ کے فونز درآمد کیے گئے۔

موبائل فون کی درآمدات میں مارچ 2024 میں سالانہ کی بنیاد پر 930.92 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ مارچ 2023 میں 14.846 ملین ڈالر تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick