KhabarBaAsar

تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:تفصیلات کے مطابق صدر انجمن تاجران مجاہد مقصود بٹ کی زیرِ صدارت ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے وزیر اعظم شہباز شریف سے کراچی کے بعد لاہور کے تاجروں سے بھی میٹنگ کرنے کا مشورہ دیا۔

اجلاس میں حکومت کی تاجر دوست ایپ اسکیم اور ایف بی آر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بلاوجہ چھاپوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

اس موقع پر مجاہد مقصود بٹ نے کہا کہ ایف بی آر کے افسران کی غنڈہ گردی ٹیکس اکٹھا کرنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، وزیراعظم شہباز شریف تاجروں کو بلاوجہ ہراساں کرنے کا بھی نوٹس لیں۔

صدر انجمن تاجران کا نے مزید کہا کہ ایف بی آر کے افسران حکومتی پالیسیوں کو ناکام بنانا چاہتے ہیں، تاجر ٹیکس دینا چاہتے ہیں لیکن بیوروکریسی رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick