KhabarBaAsar

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 11 ارکان کولکتہ سے دبئی روانہ ، باقی کل آئیں گے!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: انگلینڈ نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو بھاری مارجن سے ہرا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا ، جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے وطن واپسی کے ٹکٹ کرا لئے۔

پاکستانی ٹیم کے اسکواڈ کے 11 ممبران اتوار کی صبح کولکتہ سے دبئی روانہ ہو گئے۔ جن میں کپتان بابر اعظم، افتخار احمد اور حارث رؤف جبکہ  کچھ  منیجمنٹ اراکین شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا دستہ آج رات کولکتہ سے دبئی روانہ ہو گا ،کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے شہروں کی فلائٹ لیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick