KhabarBaAsar

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 𝟎.𝟎𝟑 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 𝟐𝟖𝟑.𝟖𝟕 سے بڑھ کر 𝟐𝟖𝟑.𝟗𝟎 روپے پر بند ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick