KhabarBaAsar

ڈالر نےپھر سر اٹھالیا؛ اچانک بڑا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 𝟎.𝟐𝟕 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 𝟐𝟖𝟓.𝟑𝟕 سے بڑھ کر 𝟐𝟖𝟓.𝟔𝟒 روپے پر بند ہوا .

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick