KhabarBaAsar

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مسلسل تیسری بار اعتراضات عائد کر کے پارٹی کو 30 اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا ۔

پاکستان تحریک انصاف نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تفصیلات بھی جمع کرائی تھیں۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 2 دسمبر کو ہوئے تھے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 20 روز میں نئے پارٹی انتخابات کرانے کا بھی حکم دیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات میں بھی چیئرمین سمیت تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick