KhabarBaAsar

سونا سستا ہوگیا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟐𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟓 ہزار 𝟒𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،

𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟕𝟏 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟒 ہزار 𝟔𝟕𝟏 روپے ہوگئی ہے۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟐𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟓 ہزار 𝟒𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،

جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟕𝟏 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟒 ہزار 𝟔𝟕𝟏 روپے ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick