KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 𝟑𝟎𝟎𝟎 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟑𝟎𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟓 ہزار 𝟔𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،

جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟐𝟓𝟕𝟐 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟒 ہزار 𝟔𝟒𝟐 روپے ہوگئی ۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟑𝟎𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟓 ہزار 𝟔𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،
جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟐𝟓𝟕𝟐 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟒 ہزار 𝟔𝟒𝟐 روپے ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick