KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہو گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟐𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟕 ہزار روپے ہوگئی ،جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟎𝟐𝟖 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟔 ہزار 𝟒𝟑 روپے ہوگئی ۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟖𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟕 ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟎𝟐𝟖 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟔 ہزار 𝟒𝟑 روپے ہوگئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick