KhabarBaAsar

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 𝟏𝟖𝟎𝟎 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟖𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟑 ہزار 𝟔𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،
جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟓𝟒𝟑 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟑 ہزار 𝟏𝟐𝟖 روپے ہوگئی ہے۔

کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 𝟏𝟖𝟎𝟎 روپے کمی کے بعد 𝟐 لاکھ 𝟏𝟑 ہزار 𝟔𝟎𝟎 روپے ہوگئی ،
جبکہ 𝟏𝟎 گرام سونے کی قیمت 𝟏𝟓𝟒𝟑 روپے کمی کے بعد 𝟏 لاکھ 𝟖𝟑 ہزار 𝟏𝟐𝟖 روپے ہوگئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick