KhabarBaAsar

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

تفصیلات کے مطابق یاماہا کمپنی کی موٹرسائیکل وائی بی آر 125 جی (سرخ اور سیاہ) کی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار روپے تھی جو 18 ہزار روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 71 ہزار روپے ہو گئی۔

اسی طرح وائی بی آر 125جی (میٹ ڈارک گرے اور میٹ اورنج) کی قیمت 4 لاکھ 56 ہزار روپے تھی جو اب 4 لاکھ 74 ہزار روپے ہو گئی۔

یاد رہے کہ رواں مالی سال کے دوران یاماہا موٹرسائیکلز کی فروخت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick