KhabarBaAsar

سرکاری ملازمین سوشل میڈیا کے ذریعے ہراساں!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے سرکاری ملازمین کو ہراساں کیے جانے لگا۔

تحقیقاتی اداروں کے مطابق کچھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریاستی اداروں کو انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دار ٹھہرا کر عوام کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔ ان تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا تعلق مخصوص سیاسی جماعت سے ہے۔

سوشل میڈیا پر خواتین افسران کو بھی ہراساں کیا جارہا ہے۔ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف سے ریاستی اداروں کے خلاف باقاعدہ مہم بھی چلائی جارہی ہے۔

یہ اکاؤنٹس سیکیورٹی اور سرکاری افسران کی تصاویر شائع کرکے انکی جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ عوام سوشل میڈیا پر عام انتخابات سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے خبردار رہے۔

دفاعی ماہرین کے مطابق ان الزامات کے ذریعے عوام کو انتشار اور فساد کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick