KhabarBaAsar

پیپلز بس سروس میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پیپلز بس سروس کے آٹومیٹڈفیئر کلکشن سسٹم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی، وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن اور دیگر بھی تقریب میں شریک ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے پیپلزبس سروس کے اے ایف سی سسٹم کا افتتاح کیا، تاہم اب مسافر اسمارٹ کارڈ کے ذریعے بھی کرایہ ادا کرسکیں گے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ میں مزیدبتایا گیا کہ سندھ انٹرا ڈسٹرکٹ بس سروس کا آغاز 2021 میں کیا گیا، کیش ادائیگی کی جگہ اسمارٹ کارڈ کے ذریعے وصولی کی جائے گی۔

بریفنگ میں مزیدکہنا تھا کہ افتتاحی طور پر بسز کو 2 رو ٹس پر چلایا جائے گا، ایک روٹ ون اور دوسرا روٹ 9 ہوگا، پہلا روٹ ماڈل کالونی ملیر تا ٹاور ہوگا، روٹ 9 گلشن حدید تا ٹاور تک چلایا جائے گا، دیگر روٹس کا تعین 90 دن کے اندر کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick