KhabarBaAsar

سولر پینلز لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں، اس وقت مارکیٹ میں سولر پینل 39 روپے فی واٹ پر فروخت ہو رہا ہے۔

اس کے مطابق 180 واٹ کا جو پینل 15 ہزار روپے میں آرہا تھا وہ اب نصف قیمت میں یعنی صرف سات ہزار روپے میں بھی دستیاب ہے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل پاکستان میں سولر پینل کی قیمت 80 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی تھی لیکن اب دو لاکھ روپے میں پانچ میگاواٹ کے پینلز خریدنا ممکن ہو گیا ۔

جن سے دو یا تین ایئرکنڈیشنر آرام سے چلائے جا سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ اس میں انورٹر اور دیگر اخراجات کے پیسے شامل نہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick