KhabarBaAsar

سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ملک بھر میں بجلی کے بلوں سے پریشان ہو کر اکثر لوگ سولر سسٹم پر منتقل ہو رہے ہیں، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سولر کی قیمتوں میں کافی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چار پنکھوں، چار سیورز اور ایک انورٹر فریج پر مشتمل 𝟑 سے 𝟒 کمروں کا گھر تقریباً 𝟐 لاکھ روپے میں سولرسسٹم پر بھی منتقل کیا جاسکتا ہے۔

اگر بجلی کے بل کو دیکھا جائے تو چار پنکھوں والے گھر کا بل تقریباً 𝟏𝟖 سے بیس ہزار روپے آتا ہے، سولر پر منتقل ہونے سے یہ بل تقریباً ساڑھے چار ہزار روپے تک ماہانہ ہو سکتا ہے۔

جبکہ اس کے علاوہ سولر پر منتقل ہونے سے بجلی کی ہونے والی طویل لوڈشیڈنگ سے بھی بچا جا سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick